کرناٹک میں حجاب پر پابندی کیخلاف کیس، سپریم کورٹ کا لارجربینچ سماعت کرے گا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پرپابندی کے خلاف کیس سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کو بھیج دیا گیا۔بھارتی سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کرناٹک میں حجاب لینے پر پابندی کے خلاف مسلمان طالبات کی درخواست کی سماعت کی۔ ایک جج نے حجاب کے خلاف فیصلہ دیا جبکہ دوسرے جج نے ریمارکس دئیے کےکسی کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی سے حجاب لینے یا نہ لینے کا فیصلہ کرے۔بھارتی سپریم کورٹ بینچ کے منقسم فیصلے کے بعد معاملہ سپریم کورٹ کے سپرد کرتے ہوئے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کی۔کرناٹک کی حکومت نے تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پہن کرآنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کے خلاف مسلمان طالبات نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کررکھا ہے۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر