نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 33 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)نیپال کے مغربی حصوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ کاریاں جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے جنوب مغرب میں واقعے صوبے کرنالی میں مون سون کی شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال پیدا ہونے اور مٹی کے تودے گرنے سے سیکڑوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے سے لے کر اب تک 33 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 22 لاپتا ہیں جب کہ بڑی تعداد میں شہری زخمی ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارشوں سے ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث ہیلی کاپٹر کی مدد لی جارہی ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر