ایجنسیوں کا کام فون ٹیپ کرنا نہیں پروٹیکٹ کرنا ہے: عمران خان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے بعد عمران خان کو عدالت طلب کیا۔عدالت آمد پر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ اگر ضمانت نہ ملی تو کیا ہوگا؟ اس پر سابق وزیرعظم نے جواب دیا ’جیل‘، میں نے جیل کی تیاری بھی کررکھی ہے۔عمران خان نے کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں سرویلنس رکھتی ہیں، ٹیلی فون ٹیپ ہوتے ہیں مگر اس کو ریلیز کیا جارہا ہےجو نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ ہے، ایجنسیوں کا یہ کام نہیں کہ فون ٹیپ کرکےاسے ریلیز کیا جائے، ایجنسیوں کا کام پروٹیکٹ کرنا ہوتا ہے۔صدر مملکت سے متعلق عمران خان نے کہا کہ عارف علوی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی ہے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر