موجودہ حکومت دسمبر بھی نہیں دیکھے گی، عمران اسماعیل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت دسمبر بھی نہیں دیکھے گی۔کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آڈیو لیکس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جتنا بڑا جرم اتنا بڑا عہدہ، چوروں کو لا کر بیٹھا دیا۔اس موقع پر علی زیدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے گورنر لگنے سے سب سے زیادہ فائدہ ہمارا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں، تمام حلقوں میں الیکشن ایک ساتھ کرائیں، ان لوگوں نے حکومت میں آ کر کچھ نہیں کیا۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر