امریکا کا یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینا تنازع کو بڑھا دے گا، روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینا روس یوکرین تنازع کو بڑھا دے گا۔امریکی صدر بائیڈن کے یوکرین کو فضائی دفاعی نظام دینے کے وعدے پر ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ یوکرین کو امریکی فضائی دفاعی نظام کی ترسیل سے تنازع بڑھے گا اور یوکرین کی تکالیف میں اضافہ ہی ہو گا۔ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی مدد یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے مقاصد کو تبدیل نہیں کرسکتی۔امریکی صدر نے گذشتہ روز ٹیلیفونک بات چیت میں یوکرینی صدر زیلنسکی کو دفاعی مدد فراہم کرنے کا کہا تھا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر