وینزویلا، بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 22 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وینزویلا میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔وینز ویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بارش سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگارہے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کے گھر اور روزگار مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں، سڑکیں مٹی اور ملبے تلے دب چکی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر