زرعی ترقیاتی بینک کے 112نائب صدور کی تنزلی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرعی ترقیاتی بینک کے 112نائب صدور کی تنزلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرعی ترقیاتی بینک کے نئے بورڈ کو 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ بورڈ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں افسران سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے اور تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن غیر موثر ہو جائے گا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ نوٹیفکیشن غیرموثر ہو جانے کی صورت میں عہدوں پر پرانے قانون کے تحت دوبارہ بھرتیاں کرنی ہوں گی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ عدالتی فیصلہ بینک کے نئے بورڈ کے سامنے رکھا جائے واضح رہے کہ زرعی ترقیاتی بینک کا بورڈ تین سال تک تشکیل نہ دیا جا سکا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر