شہزادہ جارج پیسے کمانے کے لیے کیا کرتے ہیں؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ننھے شہزادے جارج کو صرف 9 برس کی عمر میں ہی پیسے کمانے کی جستجو ستانے لگی۔مستقبل کے بادشاہ اور موجودہ شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج گھر کے مختلف امور انجام دے کر پیسے کماتے ہیں۔اس حوالے سے شاہی مبصر کیٹی نکول نے اپنی کتاب ’نیو رائل: کوئین الزبتھس لیگیسی اینڈ دی فیوچر آف دی کراؤن‘ میں لکھتی ہیں کہ شہزادہ جارج کو کھانے کی میز لگانے پر پاکیٹ منی اور اسکرین ٹائم ملتا ہے۔کیٹی نکول کا کہنا ہے کہ شاہی ملازمین ہونے کے باوجود شہزادی کیٹ بھی اپنے اور اپنے بچوں کے کئی گھریلو امور خود انجام دیتی ہیں۔کیٹی نکول کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ اپنے تینوں بچوں کی اخلاقی تربیت پر خاص توجہ دیتے اور اپنے چھوٹے چھوٹے کام خود کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر