سابق امریکی صدر بارک اوباما نے لاٹری کب جیتی تھی؟

دو مرتبہ امریکا کے صدر رہنے والے بارک اوباما نے دلچسپ انداز میں اپنی اہلیہ کو شادی کی سالگرہ پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ کے ہمراہ ماضی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی ’لائف پارٹنر‘ سے محبت کا اظہار کیا۔سابق امریکی صدر نے اہلیہ کے لیے لکھا کہ مجھے یقین نہیں آتا کہ 30 سال بعد بھی کیوں تم بالکل پہلے جیسی دکھتی ہو پر میں نہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ میں نے اس دن لاٹری جیتی تھی۔بارک اوباما نے اپنی پوسٹ پر اہلیہ مشیل اوباما کو شادی کی سالگرہ پر مبارکباد بھی دی۔سابق امریکی صدر کی اہلیہ مشیل اوباما نے بھی اپنے شوہر کو شادی کی سالگرہ پر مبارک باد اور ان سے اظہار محبت کیا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر