ہیری اور میگھن، کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شریک ہوں گے؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو ممکنہ طور پر اگلے سال کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیا جائے گا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، میگھن اور ہیری، شاہی خاندان کے سینئر افراد کی حیثیت سے مستعفی ہونے کے باوجود بھی اگلے سال موسمِ بہار 2023ء میں کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ وصول کریں گے۔شاہی مبصرین کے مطابق، اس بات کا امکان ہے کہ شاہی جوڑا تنقید سے بچنے کے لیے کوئی بھی معقول بہانہ بنا کر تاجپوشی کی تقریب میں شرکت نہیں کرےگا۔ایک اندرونی ذرائع کے مطابق، ہیری اور میگھن کو تاجپوشی کا دعوت نامہ ملے گا، لیکن وہ تقریب کے دوران شہزادی بیٹریس اور یوجینی کے ساتھ نظر آئیں گے بالکل اسی طرح جیسے اُنہیں ملکہ کی آخری رسومات دیکھا گیا تھا‘۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ’جب تاج برطانیہ کی حفاظت کی بات آتی ہے تو کنگ چارلس بہت سنجیدہ شخص ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہیری اور میگھن کو زیادہ توجہ نہیں دی جائے گی‘۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر