امریکی سینیٹ نے یوکرین کیلئے 12 ارب ڈالر کی نئی امداد کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے یوکرین کیلئے 12 ارب ڈالر کی نئی امداد کی منظوری دیدیاسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکی سینیٹ نے یوکرین کے لیے 12 ارب ڈالر کی نئی امداد کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی جانب سے یوکرین کے لیے 12 ارب ڈالر کی نئی امداد کی منظوری دی گئی ہے جس میں سے 3 ارب ڈالر یوکرینی فوج کے لیے ہتھیاروں کی خریداری، رسد اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ہوں گے۔اس کے علاوہ 4.5 ارب ڈالریوکرین کے معاشی استحکام کے لیے ہوں گے جو حکومت چلانے اور عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے ہوں گے جبکہ باقی رقم دیگر امور کے لیے ہو گی۔یاد رہے کہ امریکا اس سے قبل بھی جنگ زدہ یوکرین کے لیے فوجی اور معاشی امداد کا اعلان کر چکا ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر