امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوز، آنجہانی رکن کی موجودگی سے متعلق پوچھتے رہے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) امریکا کے صدر جو بائیڈن ایک بار پھر کنفیوز نظر آئے اور ایک کے دوران آنجہانی رکن سے متعلق پوچھتے رہے۔ایک تقریب سے خطاب میں صدر جو بائیڈن پوچھتے رہے کہ آنجہانی رکن کانگریس جیکی ولورسکی کہاں ہیں۔تاہم وائٹ ہاوس نے اس بات کی تصدیق سے گریز کیا ہے کہ صدر بائیڈن نے مجمع سے آنجہانی رکن کانگریس کا پوچھ کر غلطی کی تھی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر جو بائیڈن کئی بار بھول چوک کا شکار ہو چکے ہیں اور حال ہی میں دورہ برطانیہ کے دوران اسٹیج سے نیچے اترنے کے لیے راستہ پوچھتے رہے تھے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر