روس 55 ارب ڈالرکا بجٹ خسارہ کہاں سے پورا کرے گا؟

ماسکو (نیشنل ٹائمز) روس اپنے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے اس سال اپنے نیشنل ویلتھ فنڈ (این ڈبلیو ایف) سے 3.19 ٹریلین روبل (54.62 ارب ڈالر) خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
عرب نیوز نے خبر ایجنسی روئٹرز کے حوالے سے لکھا کہ روسی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر بجٹ خسارے سے متعلق جاری کی جانے والی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں روس این ڈبلیو ایف سے بجٹ خسارے کی مالی اعانت پر 1.95 ٹریلین روبل خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو کہ تیل اور گیس کی آمدنی پر مشتمل ایک مشکل وقت کیلئے تشکیل دیا گیا فنڈ ہے، اس کے علاوہ 2024 میں مزید 643.7 بلین روبل خرچ کیے جائیں گے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ مقامی قرضے حاصل کرنے کیلئے 2.5 ٹریلین روبل مالیت کے ٹریژری بانڈز جاری کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ 2024 میں وزارت 3.4 ٹریلین روبل اور 2025 میں مزید 3.4 ٹریلین روبل قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر