میگھن مارکل کا ملکہ الزبتھ دوم سے جھگڑوں کا آغاز شادی سے قبل ہی ہوگیا تھا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملکہ الزبتھ دوم اور ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کے جھگڑے 2018 میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شادی سے قبل ہی شروع ہوگئے تھے۔یہ انکشاف شاہی ماہرین کیٹی نکول نے اپنی آنے والی کتاب ’دی نیو رائلز‘ میں کیا ہے۔کیٹی نکول نے اپنی نئی کتاب میں آنجہانی ملکہ اور میگھن مارکل تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کا پہلا جھگڑا شاہی شادی کے انتظامات کے حوالے سے ہوا۔انہوں نے بتایا کہ میگھن مارکل ونڈسر کیسل میں شادی کے انتظامات کے دوران شاہی ملازمین کے رویے سے پریشان ہوگئی تھیں جس پر ملکہ نے انہیں ٹوکتے ہوئے کہا تھا کہ ’میگھن، اس خاندان میں ہم لوگوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ میگھن مارکل نے مبینہ طور پر ملکہ کو اپنے عروسی لباس سے بھی حیران کر دیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر