یوکرین کے 4 ریجن کی روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کا آج آخری روز

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے 4 ریجن کی روس میں شمولیت کے لیے ووٹنگ کا آج آخری روز ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے 4 ریجن لوگانسک، ڈونیٹسک، خیرسون اور زاپوریژیا میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔چاروں ریجن کی روس میں شمولیت کے لیے گزشتہ منگل سے ووٹنگ شروع ہوئی تھی، روسی پارلیمنٹ ممکنہ طور پر کچھ دنوں کے اندر الحاق کی منظوری دے گی۔دوسری جانب کیف اور مغربی ملکوں نے ریفرنڈم کو مسترد کردیا ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ڈونیٹسک ریجن یوکرین کا ہی رہے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران یوکرین کے مختلف حصوں میں روسی اور یوکرینی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر