بنگلادیش: کشتی الٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت 23 ہلاک، درجنوں لاپتہ

بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں 70 کے قریب ہندو یاتری سوار تھے، جو مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جارہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق دریا سے 23 ہندو یاتریوں کی لاشیں نکل لی گئی ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔کشتی الٹنے کا واقعہ شمالی پنچ گڑھ میں بودا قصبے کے نزدیک پیش آیا، ڈسٹرکٹ یڈمنسٹریٹر ظہیر السلام نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ کتنے یاتری لاپتہ ہے، اس سے متعلق صحیح تعداد بتانا فی الحال مشکل ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے کہ کشتی میں 70 کے قریب ہندؤ یاتری سوار تھے، باقیوں کی تلاش جاری ہے۔بنگلادیش میں کشتی الٹنے کے کئی واقعہ ہر سال رپورٹ ہوتے ہیں، رواں برس مئی میں ایسے ہی ایک حادثے میں 26 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر