احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا بھی کوئی جواب نہیں دے گا، سید نیئر حسین بخاری کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے عمران خان کو چیلنج دیا ہے کہ احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا بھی کوئی جواب نہیں دے گا۔

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ اور عہدیداران بھی عمران خان کے قومی اداروں کی تقسیم سے متعلق بیانیے سے نالاں ہیں عمران خان پارٹی کا اعتماد کھو چکا ہے، پی ٹی آئی بکھر چکی اب صرف اعلان باقی ہے، نیئر بخاری ے مزید کہا ہے کہ عمران خان یاد کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے جھولے یاد آ رہے ہیں: کپتان مانگے تانگے کی سواریوں کا اکیلا تانگہ بان بن چکا ہےآئین اور قانون شکن شخص پر پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد پہلے ہی عدم اعتماد کر چکی ہے، نیئر بخاری نے مزید کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان بے سرو سامانی کی حالت میں پی ٹی آئی حکومتوں کی مدد کے منتظر ہیں انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عوام میں سے ہے کسی کی من پسند نہیں ہے لاڈلا بننے والے کی بدزبانی اور ہزیان قابل قبول نہیں۔ ہو سکتا



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر