اقتدار جانے کے بعد چارسدہ یاد آیا؟ عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کا احتجاج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔عمران خان کی آمد پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقتدار جانے کے بعد عمران خان کو چارسدہ یاد آیا ہے۔دوسری جانب اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے بھی پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ پی ٹی آئی چارسدہ کے عوام کی اتنی ہمدرد ہے تو سیلاب زدگان کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج کیوں کرایا؟ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی تکلیف میں مبتلا عوام کے پر امن احتجاج پر تشدد فسطائیت کی نئی مثال ہے، چارسدہ کے عوام نے مداری کو مسترد کردیا ہے، خالی کرسیوں سے خطاب کرنا مداری کی پرانی عادت ہے، تقریر سننے کے لیے کرائے پر بندے لائے گئے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
امریکہ نے ایران کی مدد کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر