پٹرولیم قیمتوں میں صرف 8 پیسے کی کمی ہوگی، حتمی فیصلہ آج ہوگا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کا فرق آئے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنی کمی نہیں آ رہی،پٹرول یا ڈیزل میں سے ایک 8 پیسے کم ہو رہا ہے،حتمی فیصلہ آج ہوگا، ڈالر جلد نیچے آئے گا مگر حکومت اس میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی، ڈالر 213 سے اوپر گیا اس میں کچھ سیاسی وجوہات بھی ہیں،ڈالر نیچے آنا چاہیے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بجلی اکتوبر تک سستی ہو جائے گی،300 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے ایف پی اے ختم کیا، ختم کیا گیا ایف پی اے نہ اگست میں لیا نہ ستمبر میں، آگے لیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
امریکہ نے ایران کی مدد کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر