سندھ: ڈائیریا، ملیریا جیسی وبائی بیماریاں جنم لینے لگیں

سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضہ، ڈائیریا، ملیریا اور دیگر وبائی امراض جنم لینے لگے۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق خیرپور کی تحصیل کنگری میں گیسٹرو سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے، جبکہ صوبے بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 3 بچوں سمیت 6 افراد گیسٹرو سے چل بسے۔شہریوں کا کہنا ہے گرمی اور حبس سے بچے بوڑھے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، فوری طور پر بجلی بحال کی جائے۔دوسری جانب میہڑ اور سپریو بند کے درمیان سیلاب میں ڈوبے دیہات کے مزید 400 مکانات گر گئے۔قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل وارہ سے سیہون تک اب بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر