جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی جماعتوں کا منظم ہونا ضروری ہے: ناصرہ جاوید اقبال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی جماعتوں کا منظم ہونا ضروری ہے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں نجی تنظیم کے زیر اہتمام جمہوریت کے عالمی دن پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے کہا جمہوریت کی مضبوطی کیلئے آزادی اظہار بہت ضروری ہے اور آزادی اظہار یقینی بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں سیاسی جماعتیں باہم دست و گریباں ہیں جس کے باعث جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکی۔ناصرہ جاوید اقبال نے کہا ساڑھے 3 کروڑ پاکستانی سیلاب سے متاثر ہیں، مربوط منصوبہ بندی نہ کی گئی تو اگلے سالوں میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث مزید تباہی ہوگی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر