اسلام آباد: 81 افراد ڈینگی میں مبتلا، دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد میں ڈینگی جان لیوا صورتحال اختیار کرنے لگا، اسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کا شکار دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس طرح رواں سال اسلام آباد میں ڈینگی سے مرنے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ رواں سال مجموعی طور پر 546 افراد ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیاء کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آج ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے افراد اسلام آباد کے دیہی علاقے روات اور ترلائی کے رہائشی تھے۔اسلام آباد میں ایک دن میں مزید 81 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے، جن میں سے 52 افراد دیہی اور 29 افراد شہری علاقوں کے رہائشی ہیں۔دوسری جانب ڈی ایچ او (ضلعی افسر صحت) کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر