ڈالر کو آج پر لگ گئے، مزید مہنگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے ہیں اور گزشتہ چند روز سے اس کی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی۔دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تیزی سے زوال پزیر ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 76 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 18 پیسے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہونے کے بعد 234 روپے کا ہو گیا ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا، روپیہ پھر قدر کھونے لگاادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 185 پوائنٹس کے اضافے سے 42010 پر آ گیا ہے۔

 

 



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر