منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ نے بریت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور کی عدالت میں درخواست جمع کروائی گئی، عدالت نے ایف آئی اے سے 17ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔عدالت نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 10 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔شہباز شریف نے مصروفیات کے باعث حاضری سے معافی کی درخواست بھی دائر کر دی۔شہباز شریف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سیلاب کے باعث شہبازشریف پیش نہیں ہو سکے۔جج نے ریمارکس دیے کہ کیا وہ 10 منٹ کے لیے نہیں آسکتے، یہ کیس کونسا روز چل رہا ہےکہ ان کے لیےآنامشکل ہے، شہباز شریف کا شیڈول دیا جائے کہ وہ کہاں ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر