شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی: روس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی۔ماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ شام میں کشیدگی میں اضافہ کرنے والے اقدامات قابل قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ روس اور شام اس سلسلے میں ترکیہ سے بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ترکیہ سے کوئی نئی فوجی کارروائی شروع نہ کرنے پر بات ہوگی۔خیال رہے کہ ترکیہ نے شام کے شمالی علاقے میں کرد باغیوں کے خلاف نئی فوجی کارروائی کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر