آج قومی ڈائيلاگ کی ضرورت ہے جس کا نکتہ آغاز میثاقِ معیشت ہوسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)گزشتہ روز پاکستان کا 75 واں جشن آزادی منایا گیا، اس موقع پر اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر کنونشن سینٹر میں مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جوہری قوت بن سکتے ہیں تو معاشی قوت کیوں نہیں بن سکتے؟انہوں نے کہا کہ آج قومی ڈائيلاگ کی ضرورت ہے جس کا نکتہ آغاز میثاقِ معیشت ہوسکتا ہے،ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا ، پچھلی حکومت نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ 43 ارب ڈالر قرض کا بوجھ لاد دیا، اب قرض کے سود کی ادائیگی بھی محال ہو چکی ہے لیکن پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج قوم کو تقسیم در تقسیم اور پارہ پارہ کرنے کی ناپاک کوشش کی جارہی ہے، تعمیرِ پاکستان کے مشن کو ہماری قومی اور سیاسی قیادت نے آگے بڑھایا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر