ایک طرف استعفیٰ، دوسری طرف الیکشن میں حصہ، سیاست نہیں منافقت ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک طرف اسمبلی سے استعفیٰ دوسری طرف الیکشن میں حصہ لینا سیاست نہیں منافقت ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے فواد چوہدری کو جواب دیا اور انہیں سیاسی فسادی لوٹا قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی لوٹا فساد چوہدری، مولانا فضل الرحمان کو عمران نیازی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے رہا ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے مزید کہا کہ توشہ خانہ چور اور غیر ملکیوں کے ٹکڑوں پر پلنے والے بھکاری کو عبرتناک شکست ہوگی۔اُن کا کہنا تھا کہ ایک طرف اسمبلی سے استعفیٰ، دوسری طرف الیکشن میں حصہ لینا سیاست نہیں منافقت ہے۔ قوم آپ کی منافقت اور جھوٹ کو ووٹ کی طاقت سے شکست دے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر