’کے الیکٹرک سفید ہاتھی قرار‘،عمران اسماعیل کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی مذمت

کراچی(نیشنل ٹائمز): سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی مذمت کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ کے الیکٹرک سفید ہاتھی بن چکا ہے، کراچی کی اضافی بجلی بند کرکے رائیونڈ محل اور بلاول ہاؤس آباد کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے حقوق کی بات کرنے والے ایک وزارت پر کراچی سے لاتعلقی کرگئے ہیں۔سابق گورنر نے مطالبہ کیا کہ کے الیکٹرک فوری اپنا قبلہ درست کرے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر