پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران جہانگیر ترین سمیت تمام پی ٹی آئی رہنمائوںکیحاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی دارلحکومت کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے، پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کیس کی سماعت کی۔عدالت میں جہانگیر ترین، پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شفقت محمود سمیت دیگرکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی گئیں۔عدالت نے ملزمان کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر لیں۔سرکاری وکیل کی عدم پیشی پر عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 25 مئی تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر پرویز خٹک اور عبدالعلیم کی جانب سے بریت کی درخواستوں پر دلائل دینے کا حکم بھی دیا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر