ڈاکٹر قبلہ ایاز کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ڈاکٹر قبلہ ایاز کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات کردیا گیا۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔اسلا می نظریاتی کونسل کے ممبران کی فہرست میں عمیر محمود، پیر ابوالحسن محمود، حسن حسیب الرحمان،مولانا حمیدالحق شامل ہیں۔علامہ حسین اکبر، سید ضیا اللہ ، پیر زادہ جنید امین کوبھی اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر تعینات کیا گیا ہے۔علامہ طاہر اشرفی، مفتی محمود زبیر ،سید حبیب عرفانی، مولانا نسیم علی بھی بطور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر