بیروت دھماکے: 2 لبنانی اراکین پارلیمنٹ کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)لبنان کی عدالت نے 2020 میں بیروت پورٹ پر ہونے والےدھماکوں میں 2 لبنانی اراکین پارلیمنٹ کی جائیدادیں عارضی طور پر ضبط کرنےکاحکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی عدالت نے اراکین اسمبلی علی حسن خلیل اور غازی زعیتر کی جائیدادیں عارضی طور پر ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے۔اے ایف پی کے مطابق علی حسن خلیل اور غازی زعیتر پر تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنےکا الزام ہے جس کے بعد عدالت نے اراکین کی 100 بلین لبنانی پاؤنڈ کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے۔اراکین پارلیمنٹ کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات بیروت بار ایسو سی ایشن کی جانب سے دائر درخواست پر دیے گئے۔یاد رہے کہ لبنان کے بیروت پورٹ پر 2 سال قبل ہونے والے دھماکوں میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر