چاہتے ہیں اتحادیوں کی جائز باتیں پوری کی جائیں: شرجیل میمن

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کہ اتحادیوں کی جائز باتیں پوری کی جائیں۔یہ بات وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کی ترقی کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔شہباز گل نے جو کچھ کہا عمران کے کہنے پر کہا، شرجیل میمنسندھ کے وزیرِ اطلاعات کا مزید کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں سڑکوں کا اسٹرکچر بھی بہتر کیا جا رہا ہے۔شرجیل انعام میمن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ ختم ہو گا تو سڑکوں پر کام ہوتا نظر آئے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مشورہ دیا: ٹرمپ
سنگاپور سے پاکستانی، ایرانی ملاحوں کی محفوظ واپسی میں تعاون کی درخواست
امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش، قیامِ امن کی کوششوں کی تعریف
معرکہ حق میں عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی: عطا تارڑ
آبنائے ہرمز میں ایران سے جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے: ٹرمپ
ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنے آئل ٹینکر پر امریکی حملے کا جواب دے دیا
امریکہ اور بحرین کی ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش
امریکہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر