اسد قیصر کے 2 بینکوں کے اکاؤنٹس کی تفصیل سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تحقیقات کے معاملے میں اُن کے 2 نجی بینکوں کے اکاؤنٹس کی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر کے پشاور کی دو نجی بینکوں میں اکاؤنٹس ہیں، بینکوں نے ایف آئی اے کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیل فراہم کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نجی بینکوں سے اسد قیصر کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی تھیں۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر کے دونوں بینک اکاؤنٹس 09-2008 میں کھولے گئے، ان میں سے ایک بینک اکاؤنٹ میں 20 لاکھ اور دوسرے میں 8 لاکھ روپے آئے۔اسد قیصر کو فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے پشاور نے کل طلب کیا ہے، جو اُن سے اکاؤنٹس سے متعلق پوچھ گچھ کرے گی۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور آفتاب بٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر