برطانیہ میں بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انگلینڈ اور ویلز میں انرجی بلز بڑھنے کی وجہ سے بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں، بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں انرجی بلز گزشتہ برس ایک ہزار 409 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار سالانہ تک جا پہنچے ہیں اس لیے بطور احتجاج اکتوبر سے بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی مہم بھی چلائی جارہی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں انرجی بلز میں مزید اضافہ ہوگا جبکہ آئندہ برس انرجی بلز 3ہزار 358 پاؤنڈز سالانہ تک ہوجانے کی پیشگوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی جو صارف 164 پاؤنڈز ماہانہ ادا کر رہا ہے وہ آئندہ برس تقریباً 355 پاؤنڈ ادا کرنے پر مجبور ہوگا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر