سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت اور ملکی تقدیر بدلنے کے لئے اہم منصوبہ ہے

لاہور (نیشنل ٹائمز) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت اور ملکی تقدیر بدلنے کے لئے اہم منصوبہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں سی پیک کے جاری منصوبوں سمیت دیگر امور بات چیت کی گئی ہے۔ ملاقات کے دوران گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کے ملکی معاشی ترقی اور سی پیک میں کردار کی تعریف کی گئی ہے۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا مظہر ہے ، اس منصوبے کوہرحال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔اقتصادی راہدری کے اس منصوبے کو پاکستانی حکومت اور عوام کی دلی حمایت حاصل ہے اور اس کی تعمیر کے مسلسل مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔چین اور پاکستان میں آج چٹان سے مضبوط دوستی ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر