غزہ پر حملوں میں 15 فلسطینی بچوں سمیت 44 افراد شہید ہوئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غزہ پر گزشتہ 3 دن کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 15 فلسطینی بچوں سمیت 44 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ 360 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیل اور فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے سے جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے۔اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ثالثی کرانے پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا شکریہ ادا کیا ہے۔جو بائیڈن نے اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے فلسطینی شہریوں کی اموات کو ’المیہ‘ قرار دیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر