کروشیا میں زائرین کی بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یورپی ملک کروشیا میں مسیحی زائرین سے بھری بس کو پیش آنے والے حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کروشیا میں زائرین سے بھری بس حادثے کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 32 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 19 کی حالت تشویشناک ہے۔سینٹ جوزف کیتھولک گروپ کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے جانے والے زائرین میں مختلف ممالک کے افراد سمیت 3 پادری اور 6 نن بھی شامل تھیں۔ کروشیا کی انتظامیہ نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ پولینڈ سے بھی دو تفتیشی افسر تحقیقات کے لیے کروشیا جائیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر