بھارتی ارب پتی تاجر نے نئی سستی ائیر لائن کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سستے اور کم لاگت ہوائی سفر والی ایک اور نئی انڈین ائیر لائن اکاسا ائیر نے آج سے اپنی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔اکاسا ائیر کی پہلی پرواز اندرون ملک کے لیے تھی، پرواز کیو پی 1101 ممبئی سے احمد آباد سیکٹر پر چلائی گئی، اکاسا ائیر کی پہلی پرواز اتوار 7 اگست کو مقررہ وقت سے 29 منٹ کی تاخیر سے صبح 10 بج کر 34منٹ پر ممبئی ائیر پورٹ سے روانہ ہوئی جو 48 منٹ کی مسافت طے کرکے 11:22 پر منزل پر پہنچی، اس پرواز کے لیے نیا بوئنگ 737 میکس 8 طیارہ استعمال کیا گیا۔اکاسا ائیر کے مالک بھارت کے ارب پتی تاجر راکیش جھنجھن والا ہیں جنہوں نے بھارتیوں کے لیے سستے اور کم لاگت کے ہوائی سفر کے لیے ایس این وی ایوی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے تحت اکاسا ائیر دسمبر 2021 میں قائم کی تھی جس کا ہیڈکوارٹر ممبئی میں ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر