حکومت اگر رائیونڈ کا رخ کریں گے تو آپ سے نمٹیں گے، نانی یاد کرا دیں گے، عطا تارڑ کی دھمکی

لاہور(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن ) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رائے ونڈ جاتی امرا کی زمین شریف خاندان کی ذاتی ہے اور ان کا قانونی قبضہ ہے۔عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت اگررائیونڈ کا رخ کریں گے تو آپ سے نمٹیں گے، نانی یاد کرا دیں گے، ہمیں میرٹ پر سٹے آرڈر ملا ہے، اس مرتبہ بڑھتے ہاتھ کو روکیں گے نہیں توڑیں گے۔انہوں نے کہا قلت کے باوجود چینی ایکسپورٹ کی اجازت عمران خان نے دی،حکو مت نے پٹرولیم بحران میں ملوث ندیم بابر کو پچھلے دروازے سے گھر بھیج دیااور ان کے خلاف کوئی انکوائری نہیں کی اسی طرحجہانگیر ترین تین چار پیشیوں کے بعد وعدہ معاف گواہ بن جائیں گےااور حکومت کا احتساب سب کے سامنے آجا ئے گا۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر