بیرون ملک سے رقم بھیجنے کیلئے ای سرٹیفکیٹ کا اجراء

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرون ملک سے اپنے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کا پروسیڈز ریٹلائزیشن سرٹیفکیٹ کا اجراء الیکٹرانک کردیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق رقم بھیجنے والے کو متعلقہ بینک ای پی آر سی جاری کریں گے، سرٹیفکیٹ بینک کاؤنٹر سے بھی جاری ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ای سرٹیفکیٹ سے اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، کسٹمز اور دیگر ایجنسیز کو آن لائن پورٹل تک تصدیق کے لیے رسائی ہوگی۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ڈیجیٹلائزیشن سے عوام کو سہولت فراہم کرنا مقصود ہے۔اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل، آسان موبائل اکاؤنٹ، راست نیٹ ورک، الیکٹرانک ویئر ہاؤس رسید فنانسنگ، کیو آر کوڈ اسٹینڈرڈ ڈیجیٹلائزیشن ڈرائیو کے سبب ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر