وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک اور 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔رپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی وائٹ ہاؤس کے قریب پارک میں درخت پر گری، جہاں 2 خواتین اور دو مرد کھڑے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بجلی گرنے کا واقعہ جمعرات کو پیش آیا تھا۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں پر افسوس ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر