یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت تشویشناک ہے، وہ 12 دن کی بھوک ہڑتال پر تھے۔
مشعال ملک نے شوہر کی تہاڑ جیل میں حالت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے یاسین ملک پر متعدد جعلی مقدمات درج کیے تھے، جعلی مقدمات میں سزا سنانے کے بعد بھی بھارت نے ان پر مزید جعلی مقدمات بنائے ہیں۔مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے ان مقدمات میں یاسین ملک کو عدالت میں پیش کرنے سے انکار کیا، عدالت میں پیشی اور مقدمات پر جرح کا حق نہ ملنے پر یاسین ملک نے بھوک ہڑتال کی تھی۔مشعال ملک کے مطابق بھارتی ریاست کی طرف سے کچھ لوگ یاسین ملک کے پاس گئے تھے، یاسین ملک نے دو ماہ کا وقت دیا ہے ٹرائل اور جرح کا حق نہ دیا گیا تو پھر بھوک ہڑتال کریں گے۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر