یہ پاکستان نہیں ہے صاحب، سپین میں 14گھنٹے ڈیوٹی کی 400یورو سے کم تنخواہ دینے والا پاکستانی دکان مالک گرفتار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )سپین پولیس نے کم تنخواہ دینے پر پاکستانی دکان مالک کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپین نیشنل پولیس نے گزشتہ دنوں تراسا کی ایک سپر مارکیٹ میں دکان پر چھاپہ مارا جس کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ ہم وطنوں سے کام زیادہ جبکہ تنخواہ کم دیتا ہے ۔ سپین پولیس نے پاکستانی دکاندار کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شخص ہفتے کے 7روز کام کرتا تھا جبکہ اسے ماہانہ تنخواہ 200سے 400یورو ملتی تھی ۔

سپین میں کام کرنے والا شخص غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھا ۔ جب پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو ملازم نے صاف انکار کر دیا کہ وہ یہاں پر کام نہیں کرتا جبکہ وہ وہاں موجود تمام گاہکوں سے پیسے وصول کر رہا تھا ۔ متاثرہ شخص گزشتہ 9 ماہ سے سپر مارکیٹ میں کام کر رہا تھا ۔ عدالت نے گرفتار دکاندار کو بیان کے بعد رہاں کر دیا تھا ۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر