جَلد ماں بننے والی عالیہ بھٹ کو مداحوں کے مشورے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی سوشل میڈیا پر نئی تصویریں وائرل ہیں جن پر مداح اُن پر خوب پیار نچھاور کر رہے ہیں۔فلم ’گنگو بائی‘ کے بعد شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عالیہ بھٹ جَلد ہی ماں بننے والی ہیں جبکہ اس دوران وہ اپنی مصروفیات بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔عالیہ بھٹ کی نئی جھلک دیکھ کر مداح کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔عالیہ بھٹ کی نئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ فراک پہنے ہوئے سادگی میں نہایت معصوم اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ہر دن پہلے سے زیادہ فٹ، سلم اور اسمارٹ نظر آنے والی عالیہ بھٹ ان نئی وائرل تصویروں میں ’چَبی‘ (موٹی) نظر آ رہی ہیں اسی لیے مداحوں کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ کا بچپن لوٹ آیا ہے۔کچھ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے عالیہ بھٹ کو اپنا خیال رکھنے اور حمل کے دوران اونچی ایڑھی کا جوتا نہ پہننے کا مشورہ بھی دیا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر