توشہ خانہ ریفرنس،آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلی ۔ احتساب عدالت میں آصف زرداری اور یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ہائیکورٹ نے معمول کے کیسزکاالتوا 16 مئی تک بڑھادیا،جج اصغر علی نے کہاکہ ہمیں حکم ہے کام آدھاکردیں،اگر 6 کیسزسنتے ہیں تو 3 کردیں،تھوڑی سی جرح رہ گئی ہے وہ مکمل کرلیں،وکیل یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ آئندہ سماعت پرجرح کرلوں گا،عدالت نے آصف زرداری اوردیگرکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلی اور مزیدسماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر