بارہ مولا میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے باعث ایک اور کشمیر نوجوان شہید ہو گیا۔کمشیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔کے ایم ایس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔مقبوضہ کشمیر: پولیس تشدد سے زیرحراست نوجوان شہیدکشمیر میڈیا سروس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کیا تھا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر