بنگلادیش: ٹرین نے اسکول بس کو کچل دیا، طالبعلوں اور اساتذہ سمیت 11 افراد ہلاک

ڈھاکاد (نیشنل ٹائمز): چٹاگانگ میں ٹرین نے طالب علموں اور اساتذہ سے بھری منی بس کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز بنگلا دیش کے ضلع چٹاگانگ میں اس وقت پیش آیا جب طالب علموں اور اساتذہ سے بھری بس پھاٹک کراس کر رہی تھی کہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ گئی۔مدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمیڈی جی خان: بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئیمقامی حکام کے مطابق حادثے میں 11 افراد اور 5 زخمی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں 7 طالب علم اور 4 اساتذہ شامل ہیں۔پولیس نے مزید بتایا کہ حادثے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر