Xاسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر اتحادی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال بھی پوچھا ہے کہ اس گند کا ذمہ دار کون ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ 8 مارچ کو جب تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس وقت ڈالر 178 کا تھا اور آج 250 کا ہو گیا ہے۔جنرل باجوہ امریکیوں کو فون کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں: عمران خانعمران خان نے مزید لکھا کہ سابق وزیراعظم نے مزید لکھا کہ 8 مارچ کو ملک میں مہنگائی کی شرح 16.5 فیصد تھی جو آج 38 فیصد ہو گئی ہے۔عمران خان نے لکھا کہ یہ امپورٹڈ حکومت نہ صرف بدمعاشیوں سے بنی ہے بلکہ مکمل نااہل بھی ہے، سوال یہ ہے کہ اس گندگی کاذمہ دار کون ہے۔
بدمعاشیوں سے بنی امپورٹڈ حکومت مکمل نااہل ہے، اس گند کا ذمہ دار کون ہے؟ عمران خان



