بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، سیلابی صورتحال کے باعث دریا کے ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔سیالکوٹ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافے کے بعد ملحقہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ہیں۔وزیر آباد میں دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سےدریا کے کنارے رہنے والے مکینوں کو مال مویشی سمیت محفوظ مقامات منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کےمطابق قادر آباد ہیڈ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافے کے بعد 6 فلڈ ریلیف سینٹر اور 9 بوٹنگ پوائنٹ قائم کردیے ہیں۔



  تازہ ترین   
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف
بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر