پی پی اور (ن) لیگ کی فنڈنگ کا راز سامنے کیوں نہیں آرہا؟ فواد چوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ (ن) لیگ اورپیپلز پارٹی کوکون فنڈ دے رہا ہے، یہ راز سامنے کیوں نہیں آرہا؟برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشافسابق وزیر نے مطالبہ کیا کہ فارن فنڈنگ کیس میں تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آناچاہیے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 40 ہزار سے زیادہ ڈونرز کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو دیں، اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو فنڈنگ کرتے ہیں، فنڈنگ کے قانون کا مقصد یہ ہےکہ ووٹرکوپتا ہوکہ سیاسی جماعت کی فنڈنگ کون کررہا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر